شپ سسکاف
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 26ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2499 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اوسرکاف   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد منقرع   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
فرعون مصر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منقرع  
اوسرکاف  
دیگر معلومات
پیشہ ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شپ سسکاف کا (کا معنی " عظیم ہے") قدیم مصر کا فرعون تھا ۔ پرانے بادشاہی دور میں چوتھے خاندان کا چھٹا اور غالباً آخری حکمران تھا ۔ اس نے غالباً چار لیکن ممکنہ طور پر چھبیسویں صدی کے آخر سے پچیسویں صدی قبل مسیح کے واسط میں سات سال تک حکومت کی تھی۔ [1],[2] ,[3][4] [5] ,[6][7][8] [9][10]

yellowish head of a man wearing a false beard under the chin and a pleated hair wig
بوسٹن میوزیم آف فائن آرٹس میں مجسمہ کا سر شیپسسکاف میں سے کسی ایک کو دکھایا گیا ہے[11] [12]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Verner 2001c، صفحہ 588
  2. Grimal 1992، صفحہ 390
  3. von Beckerath 1997، صفحہ 188
  4. Strudwick 2005، صفحہ xxx
  5. Clayton 1994، صفحہ 56
  6. Málek 2000، صفحہ 91
  7. Rice 1999، صفحہ 190
  8. Sowada 2009، صفحہ 3
  9. Bard 1999، صفحہ xliv–xlv
  10. Baker 2008، صفحہ 425–426
  11. Hayes 1978، صفحہ 108
  12. Museum of Fine Arts Boston 2022، catalog number 09.203