اوما تھرمین (انگریزی: Uma Thurman) ایک امریکی اداکارہ ہے۔ وہ کئی انعامات حاصل کر چکی ہے۔ اس کی پیدائش 1970ء میں ہوئی۔

فلمیں ترمیم

انھوں نے کئی فلموں میں کام کیا۔ 29 نومبر 2018ء کو ان کی فلم دی ہاؤس دیٹ جیک بلٹ عالمی ناظرین کے جاری ہو رہی ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم