29 نومبر
27 نومبر | 28 نومبر | 29 نومبر | 30 نومبر | 1 دسمبر |
واقعات
ترمیمولادت
ترمیم- 1874ء - انتونیو اگاس مونیس، پرتگالی معالج اور ماہر اعصابیات
- 1895ء - ولیم ٹب مین، لائبیریائی وکیل اور سیاست دان
- 1977ء - یونس خان، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1978ء - لارین جرمن، امریکی اداکارہ
- 1982ء - رمیا، بھارتی اداکارہ، گلوکارہ اور سیاست دان
- 1975ء - پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان پیدا ہوئے [1]
- 978ء - ابن عبد البر
- 1964ء - اکرم رضا، پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی تھے.
- 1742ء - سید محمد مہدی بحر العلوم، بارہویں صدی ہجری اور تیرہویں صدی ہجری میں اصولی شیعی مرجع تھے۔
- 1981ء - فواد افضل خان، پاکستانی اداکار اور گلوکار ہیں۔
- 1986ء - مبین انصاری، پاکستانی فوٹو گرافر، تصویری صحافی، مصور اور مصنف ہے.
- 1939ء - ممتاز مرزا، سندھی زبان کے ممتاز ادیب، ماہر سندھی ثقافت، ماہر سندھی لوک موسیقی، ادیب، محقق اور ماہر لطیفیات تھے۔
- 1929ء - منیر حسین، پاکستان میں اردو کرکٹ کمنٹری کے بانی
وفات
ترمیم- 1759ء - نکولس برنولی اول، سوئس ریاضی دان
- 1924ء - جیاکومو پوچینی، اطالوی موسیقار اور معلم
- 1975ء - گراہم ہل، انگریز ریس کار ڈرائیور اور تاجر
- 1217ء - ابن جبیر، اندلس سے تعلق رکھنے والے قرون وسطی کے جغرافیہ نگار، سیاح تھے۔
- 1031ء - القادر باللہ، خلافت عباسیہ کا پچیسواں خلیفہ تھا.
- 1759ء - عالمگیر ثانی، مغلیہ سلطنت کا شہنشاہ تھا۔
- 2011ء - فیاض ہاشمی، پاک و ہند کے نامور اردو شاعر، فلمی نغمہ نگار اور مقالمہ نویس تھے۔
- 2023ء - ہنری کسنجر ، امریکی سفارت کار، ریاستہائے متحدہ کے سیکرٹری آف اسٹیٹ اور قومی سلامتی کے مشیر
تعطیلات و تہوار
ترمیمفلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو