اومیستان
اومیستان امیو، سویڈن میں واقع ایک تجارتی پارک ہے -
پارک میں داخل ہونے کا ایک دروازہ | |
قسم | شہر کا پارک |
---|---|
محل وقوع | امیو, سویڈن |
مفتوح | سارا سال |
بیان
ترمیم1998 میں ویسٹرباٹن ریجمینٹ کے ختم ہونے کے بعد اس جگہ کا استعمال تجارتی پارک کے طور پر ہونا شروع ہوا- امیو میونسپل نے یہ سارا علاقہ خرید لیا تاکہ اس کو تجارت اور علم کا مرکز بنایا جا سکے - عمارت حسب ضرورت سہولتیں فراہم کی گئیں - تجارتی پارک میں 40 عمارتیں ہیں جن میں 120 سے زیادہ کرائے دار ہیں - تقریبا 3,000 اشخاص روز یہاں آتے ہیں - [1][2]
2012 میں امیو میونسپل نے لرسٹن کول کو یہ پارک 47 کروڑ كرونور میں بیچ دیا-[3]
حوالے
ترمیم- ↑ "Enterprise and development on historic ground"۔ umestan.se۔ Umestan Företagspa۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2014
- ↑ "Historik"۔ umestan.se (بزبان سانچہ:Sv)۔ Umestan Företagspa۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2014
- ↑ "Nu är Umestan såld"۔ folkbladet.nu (بزبان سانچہ:Sv)۔ Folkbladet۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2014