اوم تھانوی ایک ہندی مصنف، سینئر صحافی، ایڈیٹر اور نقاد ہیں۔ [1] تھانوی اس وقت ہری دیو جوشی یونیورسٹی آف جرنلزم اینڈ ماس کمیونیکیشن کے بانی وائس چانسلر ہیں۔ [2] ان کی مشہور ترین کتاب کا عنوان ہے ' موانجودڑو ۔ [3]

ابتدائی زندگی ترمیم

اوم تھانوی راجستھان کے جودھ پور ضلع کے پھلودی قصبے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ماہر تعلیم اور دو تعلیمی رسالے کے مدیر تھے۔ وہ بیکانیر میں پلے بڑھے اور راجستھان یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں پوسٹ گریجویشن کی سند حاصل کی ۔[حوالہ درکار]

کیرئیر ترمیم

ایوارڈز اور پہچان ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "लेखक ओम थानवी का व्यक्तित्व OM THANVI"۔ Hindisamay.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2018 
  2. "ओम थानवी बने हरिदेव जोशी पत्रकारिता विवि के कुलपति | No. 1 Indian Media News Portal"۔ www.bhadas4media.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2021 
  3. "Muanjodaro written by Om Thanvi"۔ aajtak.in۔ 5 November 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2018