جودھ پور
بھارتی صوبہ راجستھان کا شہر
جودھ پور بھارت کی ریاست راجستھان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ نوابی ریاست جودھ پور کا پایہ تخت تھا۔ جودھ پور تاریخی طور پر سلطنت مارواڑ کا دار الحکومت تھا، جو موجودہ راجستھان کا حصہ ہے۔ جودھ پور ایک مشہور سیاحت گاہ ہے جس کی خاصیت اس کے محلات، قلعے اور منادر ہیں۔ یہ ”نیلی نگری“ اور ”سوریہ نگری“ کے طور پر بھی مشہور ہے۔[5]
جودھ پور | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1459 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | جودھ پور ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 26°17′40″N 73°01′40″E / 26.294444444444°N 73.027777777778°E |
رقبہ | 233 مربع کلومیٹر [3] |
بلندی | 231 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1033918 |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
گاڑی نمبر پلیٹ | RJ-19 |
رمزِ ڈاک | 342001 |
فون کوڈ | 0291[4] |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1268865 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ جودھ پور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء
- ↑ "صفحہ جودھ پور في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء
- ↑ http://jodhpurmc.org/Presentation/TopMenu/Statistical_Information.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جنوری 2022
- ↑ https://www.tracephonenumber.in/std-codes/jodhpur-e/
- ↑ "These Spectacular Shots Of India's 'Blue City' Will Ignite Your Wanderlust"۔ HuffPost۔ 27 April 2016