اوڈیرائل مودیموکوانے (پیدائش: 10 جولائی 2001ء) جنوبی افریقہ کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1][2] انہوں نے 10 اکتوبر 2021ء کو ڈولفن کے لیے سی ایس اے صوبائی ٹی 20 ناک آؤٹ ٹورنامنٹ میں ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [3] ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو سے قبل انہیں 2020ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [4] انہوں نے 18 نومبر 2021ء کو ڈولفنز کے لیے 2021-22ء سی ایس اے 4 روزہ سیریز میں فرسٹ کلاس میں قدم رکھا۔ [5] انہوں نے 27 مارچ 2022ء کو ڈولفنز کے لیے 2021-22ء سی ایس اے ون ڈے کپ میں اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [6]

اوڈیرائل مودیموکوانے
شخصی معلومات
پیدائش 10 جولا‎ئی 2001ء (23 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Odirile Modimokoane"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-10
  2. ""My family is my greatest motivation" – Odirile Modimokoane"۔ Cricket Fanatics Mag۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-10
  3. "Pool C, Bloemfontein, Oct 10 2021, CSA Provincial T20 Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-10
  4. "Parsons to lead Junior Proteas at ICC U19 World Cup"۔ Cricket South Africa۔ مورخہ 2019-12-10 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-10
  5. "Division 1, Durban, Nov 18 - 21 2021, 4-Day Franchise Series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-18
  6. "19th Match, Johannesburg, Mar 27 2022, CSA Provincial One-Day Challenge Division One"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-30