اویلر دائم
اویلر دائم ریاضیاتی دائم، جو تحلیل اور نظریہ عدد میں بار بار عود کر آتا ہے، کو یونانی حرف گاما () سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
اس کو ایقاعی متوالیہ اور قدرتی لاگرتھم کے درمیان فرق کی حدی کے طور پر تعریف کیا جائے ہے :
یہاں سے مراد فرش دالہ ہے۔ اس کی عددی قدر 5 اعشاریہ مقام تک 0.57721 ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- Jonathan Sondow.آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ home.earthlink.net (Error: unknown archive URL)
- Fast Algorithms and the FEE Methodآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ccas.ru (Error: unknown archive URL), E.A. Karatsuba (2005)