او کونل اسٹریٹ
او کونل اسٹریٹ (انگریزی: O'Connell Street) ((آئرستانی: Sráid Uí Chonaill)) ڈبلن میں ایک بڑی شارع عام ہے۔ اس کی چوڑائی جنوبی سرے پر 49 میٹر (54 گز) اور شمالی سر پر 46 میٹر (50 گز) اور اس کی لمبائی 500 میٹر (547 گز) ہے۔ اس کا اصل نام "سیکویل اسٹریٹ" تھا تاہم 1924ء میں اس کا نام قوم پرست رہنما "ڈینیل او کونل" کی مناسبت سے تبدیل کر دیا گیا۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر او کونل اسٹریٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Man On Bridge - O'Connell St. and Bridge photo archive 1930s-1980sآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ manonbridge.ie (Error: unknown archive URL)
- Archiseek.com – Buildings of O'Connell Street
- ReflectingCity.com – O'Connell Street IAPآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ reflectingcity.com (Error: unknown archive URL)
- O'Connell Street, Upper and Lower, from Dublin by Christine Casey