وجہ موجود ہے ایمن بن خریم

ایمن بن خریم

ان کا پورا نسب ایمن بن خریم بن فاتک بن اخرم بن شداد بن عمرو بن فاتک بن قلیب بن عمرو بن اسد بن خزیمہ اسدی۔۔۔ ان کی والدہ صما ٕ بنت ثعلبہ بن عمرو بن حصین بن مالک بن اسدیہ ہیں۔۔۔ یہ فتح مکہ کے بعد مسلمان ہوٸے اس وقت وہ یفاع کے غلام تھے۔ اس نے اپنے والد اور چچا سے روایت کی، وہ دونوں بدری صحابی تھے۔