اٹک آئل ریفائنری کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی

اٹک آئل ریفائنری کرکٹ اسٹیڈیم, مورگاہ، راولپنڈی میں واقع ہے۔ یہاں پر مقامی ٹیموں کے میچز کھیلے جاتے ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Attock Oil Refinery cricket ground | Playground in Rawalpindi | Pakistan | reviews, map, events, deals & offers, discussion forum - JantaReview"۔ pk.jantareview.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2023