اپاسانہ آر سی
بھارتی اداکارہ
اپاسانہ رائے چودھری معروف بہ اپاسانہ آر سی ایک بھارتی اداکارہ ہے جو تمل سنیما سے وابستہ ہے۔[1]
اپاسانہ رائے چودھری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | وڈودرا |
شہریت | بھارتی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیماپاسانہ وڈودرا، گجرات میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئی۔[2] انھوں نے سافٹ ویئر انجئینیرنگ میں بنگلور سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔[2] انھوں نے" الائٹ مس انڈیا" میں حصہ لیا اور "الائٹ مس انڈیا ایشیا" کا خطاب حاصل کیا۔[3][2]
اپاسانہ کی پہلی فلم اینباتھیٹو ہے، جو 2017 میں ریلیز ہوئی۔ ان کی دیگر فلموں میں 88، برہما ڈاٹ کام، ٹرافک راما سوامی اور کرتھکلائی پتھیوو سے ہیں۔[4][5] انھوں نے "ولا سے ولیج" ایک ریلیٹی شو میں حصہ لیا ہے دوسرا مقام حاصل کیا۔[6]
فلمیں
ترمیماپاسانہ آر سی کی فلمیں:[7]
سال | فلم | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2017 | اینباتھیٹو | ||
2017 | برہما ڈاٹ کام | مایا | |
2018 | ٹرافک راما سوامی | فاطمہ | |
2019 | کرتھکلائی پتھیوو سے | بھارتی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "اپاسانہ"۔ nettv4u.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021
- ^ ا ب پ دیبجیت ڈے (31 دسمبر 2019)۔ "Bengali girl Upasana RC going places in Kollywood"۔ دکن کرانیکل۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021
- ↑ "From Akshara Reddy to Upasana RC, Tamil actresses who have won prestigious beauty pageants"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 19 ستمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021
- ↑ تھنکل مینن (24 نومبر 2019)۔ "Upasana's next is based on an infamous sexual assault case"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021
- ↑ پی سنگیتھا (3 نومبر 2020)۔ "Upasana wraps up shoot for Karuthukalai Pathivu Sei"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021
- ↑ "Tamil Tv Show Villa To Village"۔ nettv4u.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2021
- ↑ "Movies by Upasana RC"۔ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2021