اپریچرڈ پارک شمالی آئرلینڈ کے شہر بنگور میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے اور بنگور کرکٹ کلب کا گھر ہے۔ 2005ء میں گراؤنڈ نے 2005ء آئی سی سی ٹرافی میں 3لسٹ اے میچوں کی میزبانی کی۔ [1] ان میں سے پہلا مقابلہ کینیڈا اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ہوا، جس کے نتیجے میں اسکاٹ لینڈ نے 7 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ [2] دوسرے میں ڈنمارک نے متحدہ عرب امارات سے کھیلتے ہوئے دیکھا، میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا جبکہ تیسرے میں آئرلینڈ نے ڈنمارک سے کھیلتے ہوۓ دیکھا جس میں آئرلینڈ 73 رنز سے جیت گیا۔ [3][4] 2008ء میں گراؤنڈ نے آئرلینڈ اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ایک اور لسٹ اے میچ کی میزبانی کی جس کے نتیجے میں آئرش 5 وکٹوں سے جیت گیا۔ [1][5]

اپریچرڈ پارک
انتظامی تقسیم
ملک مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 54°38′37″N 5°39′19″W / 54.6436°N 5.65537°W / 54.6436; -5.65537   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "List A Matches played on Upritchard Park, Bangor"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011 
  2. "Canada v Scotland, 2005 ICC Trophy"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011 
  3. "Denmark v UAE, 2005 ICC Trophy"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011 
  4. "Ireland v Denmark, 2005 ICC Trophy"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011 
  5. "Ireland v Bangladesh A, 2008"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011