متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم

متحدہ عرب امارات قومی کرکٹ ٹیم (United Arab Emirates national cricket team) (عربی: فريق الإمارات الوطني للكريكيت) بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرنے والی ٹیم ہے۔ یہ 1989ء میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ملحق رکن بنی اور اگلے سال مربوط رکن بنی۔[1] 2005ء کے بعد سے، آئی سی سی کا ہیڈ کوارٹر دبئی میں واقع ہے۔

متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات
Emirates Cricket Board logo
آئی سی سی حیثیتمربوط رکن ایک روزہ بین الاقوامی (1989)
آئی سی سی خطہایشیاء
ورلڈ کرکٹ لیگOne
کوچعاقب جاوید
کپتانخرم خان
پہلا بین الاقوامی
20 فروری 1976 v پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز بمقام شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
عالمی کپ کوالیفائر
ظہور4 (پہلی مرتبہ 1994)
بہترین نتیجہفاتح, 1994
بمطابق 31 اگست 2008

حوالہ جاتترميم

  1. A Timeline of UAE cricket at CricketEurope