اپنی سوگوار بیسواؤں کی یادیں (ناولا)

گیبریل گارشیا مارکیز کا ناول

اپنی سوگوار بیسواؤں کی یادیں ہسپانوی:Memoria de mis putas tristes) گیبریئل گارسیا مارکیز کا ایک ناولا ہے۔

اپنی سوگوار بیسواؤں کی یادیں (ناولا)
(ہسپانوی میں: Memoria de mis putas tristes ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مصنف گیبریل گارشیا مارکیز   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف ناولٹ   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 2004  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئی ایس بی این 968-13-4032-9  ویکی ڈیٹا پر (P957) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 58431922،  56896616  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خلاصہ ترمیم

ناول کی کہانی ایک ایسے بوڑھے کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زندگی کے نوے سال مکمل ہونے پر اپنے آپ کو ایک جیتا جاگتا تحفہ دینا چاہتا ہے۔ یہ تحفہ کسی نوخیز باکرہ کے ساتھ رات بھر کی بے حجابانہ عیش کوشی کا تحفہ ہے۔ اس ناول میں ہمیں محبت کی جستجو، انسانی محرومی اور اس محرومی سے اُس کے کردار پر مرتب ہونے والے اثرات اور آرزو کی بدولت پیدا ہونے والے حوصلے کے تصورات ملتے ہیں۔ اس ناول میں المیہ لے کافی حاوی ہے لیکن بعض جگہ یہ المیہ مزاج میں بھی تبدیل ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ اگر اس ناول کو فنی معیار پر پرکھا جائے اور مارکیز کے اعلیٰ کام کو سامنے رکھتے ہوئے اس کی قدروقیمت متعین کی جائے تو یہ مجھے ایک بوڑھے تخلیق کار کی ذہنی عیاشی معلوم ہوتا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم