ناولٹ
ناولٹ مختصر یا چھوٹا ناول، معتدل طوالت پر مبنی ناول۔[1] نثر میں ایسی تحریر جو ناول سے چھوٹی اور افسانے سے بڑی ہوتی ہے۔ اسے چھوٹا ناول یا طویل افسانہ بھی کہا جاتا ہے۔
قابل ذکر مثالیں
ترمیمیہ فہرست ان ناولٹوں پر مشتمل ہے جو وسیع پیمانے پر ناولٹ کی بہترین مثال تصور کیے جاتے ہیں۔[2][3][4][5][6]
عنوان | مصنف | اشاعت | حوالہ |
---|---|---|---|
اینیمل فارم | جارج اورویل | 1945 | [2][3][5][6] |
کرسمس کا گیت | چارلس ڈکنز | 1843 | [2][3][5] |
اے کلاک ورک اورنج | انتھونی برجیس | 1962 | [2][4] |
خدا حافط کولمبس | فلپ روتھ | 1959 | [4][6] |
قلب ظلمات | جوزف کونریڈ | 1899 | [3][4][5][6] |
The Metamorphosis | فرانز کافکا | 1915 | [2][3][5][6] |
Of Mice and Men | جان اسٹینبک | 1937 | [2][5] |
سمندر اور بوڑھا | ارنسٹ ہیمنگوے | 1952 | [2][4][5][6] |
The Stranger | البیغ کامو | 1942 | [2][3][4] |
مزید پڑھیے
ترمیم- Joe Fassler (اپریل 24, 2012)۔ "The Return of the Novella, the Original #Longread"۔ The Atlantic۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ناولٹ، اردو لغت ( تاریخی ا ُصول پر )"۔ قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن، حکومتِ پاکستان۔ 2007ء۔ 06 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "Top 10 Novellas"۔ The Novella Award۔ 05 جون 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2016
- ^ ا ب پ ت ٹ ث "These Amazing Classic Books Are So Short You Have No Excuse Not To Read Them"۔ ہف پوسٹ۔ 6 دسمبر 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2016
- ^ ا ب پ ت ٹ ث Beth Carswell (2012)۔ "The Best Novellas: Literature's Middle Child"۔ AbeBooks۔ 02 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2016
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Johann Thorsson (18 جون 2012)۔ "The World's Best Novellas"۔ On Books & Writing۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2016
- ^ ا ب پ ت ٹ ث Gordon Haber (29 جون 2015)۔ "The 20 Best Novellas Ever Published In The History Of Humankind"۔ Thought Catalog۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2016
بیرونی روابط
ترمیمناولٹ کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی ذخائر پر ناولٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |