اچول کول اور رابرٹ واکر کی موت
اچول کول اور رابرٹ واکر (انگریزی: Echol Cole and Robert Walker) سینٹری ورکر تھے۔ ان کا تعلق میمفس، ٹینیسی سے تھا۔ ایک فروری 1968 کو ایک حادثے میں ان کی ہلاک ہوئی۔ بارش کے دوران انہوں نے ایک عمارت میں پناہ کی درخواست کی مگر افریقی امریکی سینٹری ورکر کو پناہ نہ دی تھی، اس کے بعد ایک حادثے میں ان کی وفات ہوگئی۔ جس کے بعد شہر میں سینٹری ورکروں نے ہڑتال کر دی۔ جس کے دوران مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو بھی قتل کر دیا گیا۔