اچھوتاپن کے انسداد کا ہفتہ

اچھوتاپن کے انسداد کا ہفتہ ہر سال بھارت میں 2-8 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد بھارت کے عوام کوذات پر مبنی اچھوتاپن کے مضر اثرات سے باخبر کرنا ہے۔

کیرلا کے مالابار کے قدیم اچھوت لوگ۔ ان لوگوں کو قمیص پہننے کی اجازت نہیں تھی۔ یہ لوگ جب اعلی ذات کے لوگوں سے بات کرتے تو منہ پر ہاتھ رکھنا پڑتا تھا کہ اس سے سامعین کو سانس کی گندہ بو نہ پہنچے۔

پس منظر

ترمیم

اچھوتاپن کے انسداد کا ہفتہ منانے کا ایک قانون بھارت کے پارلیمنٹ میں 24 مئ 2011 کو منظور کیا تھا

مہم کے اغراض و مقاصد

ترمیم
  • نچلی ذات کے حالات پر مباحثہ اور ان کے حقوق کا تحفظ
  • دیگر ذاتوں اور نچلی ذاتوں میں تالمیل
  • تعلیمی، صحت اور معاشی حقوق کا تحفظ
  • سماجی برابری کا تصور عام کرنا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Anti Untouchability Week 2018 - Date, Objectives, Role of Government"۔ 22 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2015