اڑیسی ((اڈیا: ଓଡିଶୀ)‏ اُڑیسی) بھارت کے آٹھ قدیم رقص کی اقسام میں سے ایک ہے یہ رقص مشرقی بھارت کے صوبہ اڑیسہ سے شروع ہوا۔[1][2]

اڑیسی
اڑیسی پیش کش
صنفقدیم بھارتی رقص

رقص کی شہرت

ترمیم

چونکہ بھارت ایک ہمہ تہذیب ملک ہے، یہاں فلمی اور عوامی تفریح سے جڑی غیر اوڈیشائی شخصیات نے بھی اوڈیشی کو سیکھا ہے اور اس کو فروغ دینے کی کوشش کی ہے۔ ایسی ہی ایک کوشش کے تحت پدم شری رنجنا گوہر نے نہ صرف خود اس رقص کو سیکھا بلکہ اس پر ایک باضابطہ ڈاکیومنٹری بھی بنائی۔ ان کا تعلق دہلی سے ہے۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. www.TheInfoIndia.com۔ "Odissi Classical Dance of India – Classical Odissi Dance India,Classical Odissi Dance Vacations India,Classical Odissi Dances Tour in India"۔ Dancesofindia.co.in۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2012 
  2. "Odissi Kala Kendra"۔ Odissi.itgo.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2012 
  3. कथक, मणिपुरी के बाद अपनाया ओडिसी