افلاطون کی قائم کردہ ایک علمی درسگاہ، جو اکیڈمی کے نام سے جانی جاتی ہے۔
اکادمی ( The Academy)، نامور یونانیفلسفیافلاطون کا قائم کردہ ایک علمی ادارہ،[1] جس میں وہ شاگردوں کو تعلیم دیتا، بحث کرنا سکھاتا،اس میں عورتیں بھی تعلیم کے لیے جاتیں تھیں۔[2] اس میں ایک کتب خانہ بھی شامل تھا۔
اس کو دنیا کی پہلی جامعہ بھی کہا جاتا ہے۔