اکادمی فارسی زبان و ادب

ایران میں زبان پر سرکاری مقتدرہ

اکادمی فارسی زبان و ادب (فارسی: فرهنگستان زبان‌ و ادب فارسی‎) ایران میں زبان فارسی کا باضابطہ سرکاری ادارہ ہے۔ اس کا صدر دفتر تہران میں ہے اور اس سے پہلے اس کا نام اکادمی ایران تھا۔ یہ ادارہ 20 مئی 1935 کو سابق شہنشاہ رضا شاہ پہلوی کی ہدایت پر قائم کیا گیا تھا۔

اکادمی فارسی زبان و ادب
مقصدفارسی زبان کا لسانی ضابط۔
ہیڈکوارٹرتہران، ایران
ارکانhip300 کے قریب
صدر
غلامعلی حداد عادل
ویب سائٹhttps://apll.ir/

یہ اکادمی زبان پر سرکاری مقتدرہ ہے جو فارسی اور ایران میں بولی جانے والی دیگر زبانوں پر تحقیق و ترویج کا کام سنبھالے ہوئے ہے۔