اکبری سرائے (Akbari Sarai) شاہدره باغ، لاہور، پاکستان میں ایک بڑی سرائے ہے۔ اسے مغل شہنشاہ شاہجہان کے دور میں تعمیر کیا گیا۔ یہ مقبرہ جہانگیر اور مقبرہ آصف خان کے درمیان واقع ہے۔

اکبری سرائے