اکبر نامہ
اکبر نامہ ایک کتاب ہے جس کو ابوالفضل نے لکھا ہے۔ اس کتاب میں مغل شہنشاہ اکبر اعظم کے زندگی کے احوال و قصہ ہے۔ یہ کتاب فارسی زبان میں لکھی گئی تھی۔ اس کتاب کی تین جلدیں ہیں۔ پہلی جِلد تیمور،بابر اور ہمایوں وغیرہ کے دور اور خاندان کو بیان کرتی ہے۔ اور دوسری جِلد (آئینِ اکبری) اور تیسری جلد اکبر کے زمانے تا مرگ تک کو بیان کرتی ہے۔
اکبر نامہ | |
---|---|
(فارسی میں: اکبر نامہ) | |
مصنف | ابوالفضل |
اصل زبان | فارسی |
موضوع | اکبر |
درستی - ترمیم |