اکرام الدین ایک بین الاقوامی یورپی صحافی اور مصنف ہیں۔ وہ چارسدہ پاکستان میں پیدا ہوئے۔ اکرام الدین نے بطور صحافی ایشیائی اور یورپی اخبارات میں کام کیا۔[1][2]

اکرام الدین
تفصیل=
تفصیل=

معلومات شخصیت
عملی زندگی


اکرام الدین
معلومات شخصیت

پیدائش ترمیم

اکرام الدین 31 اکتوبر 1992ء کو چارسدہ میں پیدا ہو‎ئے۔

کریئر ترمیم

اکرام الدین سیاسی جماعتوں اور سرکاری محکموں پر لکھتے ہیں۔ وہ IHRC میں ایک بین الاقوامی یورپی صحافی اور انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر ہیں.[3][4] اکرام الدین کا شمار یورپ کے ان 30 صحافیوں کی فہرست میں بھی شامل ہے جسے امریکا نے بہترین اور قابل صحافی قرار دیا ہے.[5] وہ ڈیلی گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔[6][7] اکرام الدین کو اردو گلوبل یوکے میں بہترین شخصیت کا ایوارڈ ملا ہے۔ ورلڈ پیس انڈیا میں گلوبل پیس محمد پیس ایوارڈ حاصل کیا، اکرام الدین نے یاقین کوآپریشن فلپائن میں پیس ایمبیسیڈر ایوارڈ بھی حاصل کیا اور آئی پی سی اے انڈیا اور یو ایس اے میں ایشیا پیس پرائز ایوارڈ بھی حاصل کیا۔[8][9] وہ جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹس یورپ آرگنائزیشن کے سربراہ بھی ہیں۔ اکرام الدین اس وقت وزرات اووسیز پاکستانی کے فوکل پرسن برائے اٹلی یورپ اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Journalist commends lawyer Alberto Magro's efforts for immigrants"۔ February 9, 2021 
  2. "خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی روز بروز کیوں بڑھ رہی ہے؟چیف اکرام الدین"۔ Jan 16, 2023 
  3. "چیف اکرام الدین انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقر"۔ نومبر 29, 2022 
  4. ابوشحمہ انصاری (28/11/2022)۔ "چیف اکرام الدین انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا مقرر"۔ Hamari Awaz۔ Hamari Awaz 
  5. "چیف اکرام الدین یورپ کے 30 قابل ترین صحافیوں کی لسٹ میں شامل"۔ September 22, 2019 
  6. "حکومت نوجوان طبقے کا مستقبل تاریک ہونے سے فالفور بچائے۔انٹرنیشنل سفیر برائے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا" 
  7. "گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کا ایمانوئل میکرون کو صدر منتخب ہونے پرمبارک باد"۔ May 10, 2022 
  8. "چیف اکرام الدین کو ہندوستان ایشیا پیس پرائز ایوارڈ سے نوازا گیا"۔ Aug 18, 2022۔ 21 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2023 
  9. "چیف اکرام الدین کو ہندوستان این سی آئی جی ڈی آرگنائزیشن کی طرف سے توصیفی سند" 

بیرونی روابط ترمیم

  1. United Nation Peace Ambassador
  2. Urdu Global In English
  3. International Human Rights Commision