31 اکتوبر
29 اکتوبر | 30 اکتوبر | 31 اکتوبر | 1 نومبر | 2 نومبر |
واقعات
ترمیم- 1517ء - مارٹن لوتھر نے آ جرمنی کے ایک چرچ کے دروازے پر اپنے مقالات چسپاں کیے جنھوں نے بعد میں پروٹسٹنسٹ کی بنیاد رکھی۔
1941-15 کی محنت کے بعد امریکا کے بلیک ہلز میں ماونٹ رشمور نیشنل میموریل کی تکمیل ہوئی۔ 1886-نیوڈا امریکا کی 36 ویں ریاست بن گئی۔
ولادت
ترمیموفات
ترمیم- 1984ء - اندرا گاندھی، بھارتی وزیر اعظم کوان ہی کے باڈی گارڈز نے قتل کر دیا [1]
- 1984ء - وفا حجازی، معروف پاکستانی شاعر
تعطیلات و تہوار
ترمیم- براعظم شمالی امریکا میں ہالووین کا جشن
- یوم اصلاح (سلووینیا، جرمنی اور پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا)