اکرام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سیرت کے موضوع پر مولوی حبیب اللہ قادری کی منظوم پنجابی کتاب ہے جو قرآن کریم کی سورۃ والضحیٰ کی تفسیر پر مبنی ہے۔