اکشے واڈکر
اکشے واڈکر (پیدائش 9 جولائی 1994ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 17 نومبر 2017 ءکو 2017-18ء رنجی ٹرافی میں ودربھ کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [2] 31 دسمبر 2017ء کو، ٹورنامنٹ کے فائنل میں، اس نے دہلی کے خلاف ودربھ کی جانب سے بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی پہلی اول درجہ سنچری بنائی۔ [3] [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | اکشے ونود واڈکر |
پیدائش | ناگپور، مہاراشٹرا، ہندوستان | 9 جولائی 1994
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | وکٹ کیپر بلے باز |
ماخذ: کرک انفو، 17 نومبر 2017 |
جولائی 2018ء میں، اسے ابھیشیک گپتا کی جگہ 2018-19ء دلیپ ٹرافی کے لیے انڈیا ریڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ اگست 2019ء میں، اسے 2019-20ء دلیپ ٹرافی کے لیے انڈیا گرین ٹیم کے دستے میں شامل کیا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Akshay Wadkar"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2017
- ↑ "Group D, Ranji Trophy at Porvorim, Nov 17-20 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2017
- ↑ "Ranji Trophy final, Delhi vs Vidarbha, full cricket score, Day 3: VID lead by 233 after Wadkar ton"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017
- ↑ "Wadkar's maiden hundred tightens Vidarbha's grip on final"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2017