اکشے کھنہ ایک ہندی فلم اداکار ہیں اور ستر اسی کی دہائی کے مشہور اداکار ونود کھنہ کے بیٹے اور ان کے بڑے بھائی راہل کھنہ ایک مشہور وی جے اور ابھرتے ہوئے اداکار ہیں۔

اہم فلمیں

ترمیم
سال فلم کا نام کردار کا نام
2007ء آجا نچلے بادشاہ عروج سنگھ
2007ء سلامِ عشق شوین ڈوگرپر
2004ء ہلچل ۔
2003ء ہنگامہ جیتو
2002ء دیوانگی راج گوئل
2001ء دل چاہتا ہے ۔
1999ء تال ۔
1997 ہمالیہ پُتر ۔

ایوارڈ

ترمیم

1998 - فلم فیئر نیا اداکار ایوارڈ - ہمالیہ پُتر

حوالہ جات

ترمیم

َ

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔