اکلیل کوہستانی
Rosemary | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
جنس: | Salvia |
نوع: | rosmarinus |
سائنسی نام | |
Salvia rosmarinus[1] Fridolin Karl Leopold Spenner ، 1835 | |
مرادفات [2] | |
|
|
درستی - ترمیم |
روزمیری ایک سدا بہار پودا ہے جسے اردو میں '’’اکلیل کوہستانی بھی کہا جاتا ہے۔ قدیم زمانے سے بڑی عمر کے لوگوں میں بہتر یادداشت کا ضامن سمجھا جاتا ہے جس کا استعمال قدیم یونان تک میں اسی غرض سے کیا جاتا تھا۔
مطالعات میں بالغ افراد کی یادداشت پر روزمیری کی خوشبو کے مفید اثرات ثابت ہو چکے ہیں لیکن اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ بچوں کی یادداشت پر بھی روزمیری کے یہی فائدہ مند اثرات مرتب ہوتے ہیں یا نہیں۔ اب نارتھمبریا یونیورسٹی میں کیے گئے محدود مطالعے نے یہ بات بھی ثابت کردی ہے تاہم اس کی مزید تصدیق کے لیے زیادہ بڑی تعداد میں بچوں پر یہی مطالعہ دوہرانا ضروری ہوگا۔ علاوہ ازیں اس میں ارسالک ایسڈ پایا جاتا ہے جو سکلیروسس کی وجہ سے مفلوج ہو چکے لوگوں کی ابھی تک واحد دوا ہے۔
https://examine.com/supplements/ursolic-acid/ https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC5928337 اکلیل کوہستانی کا تیل خشکی دور کرتا ہے بالوں کو مضبوط کرتا ہے ۔۔۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "معرف Salvia rosmarinus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2024ء
- ^ ا ب "Salvia rosmarinus Spenn."۔ Plants of the World Online۔ Royal Botanic Gardens, Kew۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2019
- ↑ Bryan T. Drew، Jesús Guadalupe González-Gallegos، Chun-Lei Xiang، Ricardo Kriebel، Chloe P. Drummond، Jay B. Walker، Kenneth J. Sytsma (2017)۔ "Salvia united: The greatest good for the greatest number"۔ Taxon۔ 66 (1): 133–145۔ doi:10.12705/661.7