اکیتا پریفیکچر (Akita Prefecture) (جاپانی: 秋田県) جاپان کے مرکزی جزیرے ہونشو کے شمال میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[2] اس کا دار الحکومت اکیتا شہر ہے۔[3]

سرکاری نام
جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی秋田県
 • روماجیAkita-ken
اکیتا پریفیکچر Akita Prefecture
علامت اکیتا پریفیکچر
Location of اکیتا پریفیکچر Akita Prefecture
ملکجاپان
علاقہتوہوکو
جزیرہہونشو
دارالحکومتاکیتا (شہر)
حکومت
 • گورنرنوریہیسا ساتاکے
رقبہ
 • کل11,612.22 کلومیٹر2 (4,483.5 میل مربع)
رقبہ درجہچھٹا
آبادی (2010-10-01[1])
 • کل1,106,050
 • درجہ37 واں
 • کثافت95.2/کلومیٹر2 (247/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-05
اضلاع6
بلدیات25
پھولفوکی
درختاکیتا سوگی
پرندہتانبہ چکور
ویب سائٹwww.pref.akita.jp/koho/foreign/en/index.html

حوالہ جات

ترمیم
  1. National Census 2010 Preliminary Results
  2. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005)۔ "Provinces and prefectures" in Japan Encyclopedia، p. 780، ص 780، گوگل کتب پر; "Tōhoku" in p. 970، ص 970، گوگل کتب پر۔
  3. Nussbaum, "Akita" in p. 20، ص 20، گوگل کتب پر۔