اکیڈمی ایوارڈز (Academy Awards) یا آسکرز (Oscars) فلمی صنعت میں اکیڈمی کے ووٹنگ ارکان کی سنیما کامیابیوں کو تسلیم کرنے پر اکیڈمی برائے موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز کی طرف سے ایک سالانہ امریکی تقریب اعزازات ہے۔ مختلف زمرہ جات مِں فاتحین کو مجسمہ کا ایک نسخہ دیا جاتا جسے عرف عام میں آسکر کہا جاتا ہے۔ سب سے پہلے یہ ایوارڈز 1929ء میں ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں پیش کیے گئے۔

موجودہ: 88th Academy Awards
اکیڈمی ایوارڈز
وضاحتفلمی کارکردگی میں امتیاز
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
میزباناکیڈمی برائے موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز
ویب سائٹoscars.org

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم