ڈی موز (از directory.mozilla.org ایک ابتدائی ڈومین نام) ورلڈ وائڈ ویب روابط کا ایک کثیر اللسان آزاد مواد پر مبنی  معلومات نامہ تھا۔ سائٹ اور کمیونٹی جو اس کو چلا رہی تھی اس کو منصوبہ آزاد معلومات نامہ (DOP) بھی کہا جاتا تھا۔ یہ AOL (اب ویریزون کے  Oath Inc. کا ایک حصہ ہے) کی ملکیت تھا۔ مگر اس کو کمیونٹی کے رضاکاروں نے بنایا تھا اور چلا بھی یہی رہے تھے۔

ڈی موز
"dmoz" in white on a green background with each letter in a separate square
فائل:Dmoz.org.png
سائٹ کی قسم
ویب معلومات نامہ
دست‌یاب90 زبانیں، بشمول انگریزی
ویب سائٹdmoz.org[مردہ ربط]
الیکسا درجہnegative increase 64,731 (جولائی 2017)[1]
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
صارفین90,000
آغازجون 5، 1998؛ 26 سال قبل (1998-06-05)
موجودہ حیثیتختم؛ دوبارہ شروع بطور "Curlie"
مواد لائسنس
آزاد معلومات نامہ اجازہ، کریئیٹیو کامنز انتساب 3.0 Unported

حوالہ جات

ترمیم
  1. "dmoz.org Traffic Statistics"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 17, 2017