اگاتھا کرسٹی (پورا نام: اگاتھا میری کلیریسا ملر ) (1890–1976) جاسوسی کہانیاں لکھنے والی عالمی شہرت یافتہ مصنفہ، انھیں جاسوسی کہانیاں لکھنے والی تاریخ کی عظیم ترین مصنفہ سمجھا جاتا ہے، اس بات کا انداہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گنیز بک آف ریکارڈ کے مطابق دنیابھر میں شیکسپئیر کے بعد یہ واحد مصنفہ ہیں جن کی کتابیں سب سے زیادہ تعداد میں فروخت ہوئی ہیں۔ 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق ان کی لکھی ہوئی کہانیوں کے ایک ارب سے زائد نسخے فروخت ہوئے تھے۔ آگاتھا 1890ء میں انگلینڈ کے علاقے ٹارکی میں پیدا ہوئیں، اور1976ء میں آکسفورڈ شائر، انگلینڈ میں وفات ہائی۔ اگاتھا نے کل 66 جاسوسی ناولزاور 153مختصر کہانیوں کے 14 مجموعے لکھے جو اب تک سو سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں۔ یوں تو آگاتھا کرسٹی جرائم اور سراغ رساں پر مبنی جاسوسی کہانیوں کے لیے جانی جاتی ہیں، لیکن آپ نے میری ویسٹماکوٹ کے قلمی نام سے رومانوی ناول بھی لکھے اور کئی پراسرار، سنسنی خیز اور ماورائی کہانیاں بھی تحریر کیں۔

اگاتھا کرسٹی
(انگریزی میں: Agatha Christie ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Agatha Mary Clarissa Miller)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 15 ستمبر 1890ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹرکائے [9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 جنوری 1976ء (86 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والینجفورڈ [10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن چولسیی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ (1927–12 جنوری 1976)[10]
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (15 ستمبر 1890–1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نجی تعلیم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ [[:مصنف|مصنفہ]] [12][13][10][14]،  ناول نگار ،  منظر نویس ،  ڈرامائی مشیر ،  نثر نگار ،  آپ بیتی نگار ،  [[:شاعر|شاعرہ]] ،  ڈراما نگار [13]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جرم پر مبنی ناول ،  ادبی سرگرمی [17]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں جزیرے کے قیدی   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ڈیم کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (1971)[18]
 سی بی ای (1956)[19]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر  
 آرڈر آف دی برٹش ایمپائر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.familysearch.org/ark:/61903/1:1:QJ81-65FD
  2. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb118968277 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118520628 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Agatha-Christie — بنام: Dame Agatha Christie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g15ztr — بنام: Agatha Christie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/3916 — بنام: Agatha Christie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب ISBN 978-85-7979-060-7 — دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa359804/agatha-christie — بنام: Agatha Christie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/agatha-christie — بنام: Agatha Christie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ربط: https://d-nb.info/gnd/118520628 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. ^ ا ب پ ت جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118520628 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2023
  11. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  12. BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1686/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 فروری 2021
  13. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/31922 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  14. https://tritius.kmol.cz/authority/865253 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7686755
  16. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/33244771
  17. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20221171216 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جنوری 2023
  18. صفحہ: 7 — شمارہ: 45262 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/45262/data.pdf
  19. صفحہ: 11 — شمارہ: 40669 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/40669/data.pdf