اگست 2016ء کوئٹہ بم دھماکا

8 اگست 2016ء کو دہشت گردوں نے پاکستان میں شہر کوئٹہ کے سرکاری ہسپتال پر خود کش بم حملہ کیا اور گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں 77 افراد ہلاک، جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوئے۔ متاثرین کی بڑی تعداد میں وکلا شامل تھے جو ہسپتال میں وکیل بلال انور کاسی کی میت پر جمع ہوئے تھے۔ بلال انور، بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر تھے جنھیں نامعلوم شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس دہشت گردانہ کارروائی کی ذمہ داری جماعت الاحرار اور دولت اسلامیہ نے قبول کی ہے۔

کوئٹہ خودکش بم دھماکا 2016ء
بسلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ
پاکستان میں بلوچستان کا نقشہ
مقامکوئٹہ، بلوچستان، پاکستان
تاریخ8 اگست 2016ء
حملے کی قسمخودکش حملہ
ہلاکتیں93
زخمی100+
مرتکبین

حوالہ جات

ترمیم
  1. Shah (8 اگست 2016)۔ "70 dead as blast hits Quetta Civil Hospital after lawyer's killing"۔ Dawn۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اگست 2016 
  2. The Newspaper's Staff Correspondent (9 اگست 2016)۔ "Quetta in a daze after massacre"۔ Dawn۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2016