اگلولک کی آبادی کینیڈا کی ریاست نُناوُت میں واقع ہے۔ مقامی زبان میں اگلولک کا مطلب ہے "یہاں ایک گھر ہے "۔ گھر سے مراد عمارت ہے نہ کہ برفانی اگلو۔

آبادی

ترمیم

2006ء میں ہونے والی کینیڈا کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی کل آبادی 1538 افراد ہے۔

نگار خانہ

ترمیم