اہرن فلزکاری کا ایک اوزار جو عموما دھات کے ایک بڑے ٹکرے کی ہموار اوپری سطح پر مشتمل ہے۔ جدید اہرن فولاد کو گرم کر کے بنائے جاتے ہیں۔

اہرن

بیرونی روابط

ترمیم
  • چھزم, ہیو, ed. (1911). "Anvil" . انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (انگریزی میں) (11واں ed.). کیمبرج یونیورسٹی پریس.