ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (پاکستان) (ASF) پاکستان ایوی‌ایشن ڈویژن کا ایک حصہ ہے جو ایئرپورٹس اور جہازوں کی حفاظت کا ذمہ دار ہے۔ اے ایس ایف کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل عدنان آصف جاہ شاد ہیں۔

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس
قیام1976ء
ملکپاکستان
حجم8945 ملازمین
حصہAviation Division
ہیڈکواٹرکراچی
نیلا اور ہلکا نیلا
  

اے ایس ایف کی بنیاد 1975ء میں ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس ایکٹ 77 (LXXVII) کے تحت 1976ء میں رکھی گئی شروع میں یہ سول ایوی ایشن ڈیپارٹمنٹ کا ڈائریکٹوریٹ تھا- مارچ 1981ء میں پی آئی اے کے ایک طیارے کے ہائی جیک ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی کو مزید سخت کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی تو دسمبر 1983ء میں اے ایس ایف کو وزارت دفاع کے ماتحت کر دیا گیا- [1][2]

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم