ایئر ایشیا
ایئر ایشیا (انگریزی:AirAsia ) ملائیشیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایئر ایشیا کا مرکزی دفتر ملائیشیا کے ائیر پورٹ کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر واقع ہے۔
ایئر ایشیا | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 20 دسمبر 1993 | |||
اسٹاک ایسکچینج | بورسا ملائیشیا (5099) | |||
ملک | ملائیشیا | |||
ذیلی ادارے | انڈونیشیا ائیر ایشیا ، ائیر ایشیا ایکس | |||
ہب | کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ | |||
طیارے | ایئربس اے320 | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 نومبر 2015
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |