ایئر پیسفک
ایئر پیسفک (انگریزی:Air Pacific ) فجی کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایئر پیسفک کا مرکزی دفتر فجی کے ائیر پورٹ Nadi International Airport پر واقع ہے۔
ایئر پیسفک | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1947 | |||
ملک | فجی | |||
طیارے | ایئربس اے330 ، بوئنگ 737 این جی ، بوئنگ 747-400 | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2015
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |