ایئر کوریو
ایئر کوریو (انگریزی:Air Koryo ) شمالی کوریا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] ایئر کوریو کا مرکزی دفتر شمالی کوریا کے ائیر پورٹ Sunan International Airport پر واقع ہے۔
ایئر کوریو | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 21 ستمبر 1955[1] | |||
ملک | شمالی کوریا | |||
طیارے | این-148 ، توپولیف ٹی یو-154 | |||
قانونی حیثیت | ریاستی ملکیتی ادارہ | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://web.archive.org/web/20190819161816/http://www.airkoryo.com.kp/about-us
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-04
مزید دیکھیے
ترمیمسانچہ:شمالی کوریا کی ہوائی کمپنیاں
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |