ایاح حتپ اول
ایاح حتپ اول ایک قدیم مصری ملکہ تھی۔اس کا دور مصر کے سترہویں خاندان کے اختتام کے دوران ، 1560 - 1530 قبل مسیح ہے۔ اور وہ احمس اول کی بیٹی تھی۔ [1] [2]
ایاح حتپ اول | |
---|---|
(Ancient Egyptian میں: <-N11-R4:X1*Q3->) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1560 ق مء |
وفات | سنہ 1530 ق مء طيبہ |
شہریت | قدیم مصر |
شریک حیات | سقنن رع تاؤ |
اولاد | احمس اول |
والد | سینختنرے احموس |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |