ایالت ہرزیگووینا (Herzegovina Eyalet) (عثمانی ترکی زبان: ایالت هرسك) سلطنت عثمانیہ کی ایک ایالت تھی جو 1833ء سے 1851ء تک قائم رہی۔ اس کا آخری دار الحکومت موستار تھا۔

Eyālet-i Hersek
1833–1851
Flag of Herzegovina Eyalet
Flag

ایالت ہرزیگووینا 1850 کی دہائی میں
دار الحکومتموستار
تاریخ
تاریخ 
• 
1833
• 
1851
ماقبل
مابعد
ایالت بوسنیا
ایالت بوسنیا
آج یہ اس کا حصہ ہے: بوسنیا و ہرزیگووینا
 مونٹینیگرو