ایالت بوسنیا (Bosnia Eyalet)[3] یا ایالت بوسنا (عثمانی ترکی زبان: 'Eyalet-i Bosna')[2] ((بوسنیائی: 'Bosanski Pašaluk')‏) سلطنت عثمانیہ کی ایک ایالت تھی، جو کم و بیش موجودہ بوسنیا و ہرزیگووینا کے علاقہ پر قائم تھی۔ عظیم ترکی جنگ سے قبل اس میں سلاوونیا، لیکا، دیلماشا اور کرویئشا بھی شامل تھے۔ انیسویں صدی میں اس کا رقبہ 20.281 مربع میل (52،530 مربع کلومیٹر) تھا۔

ایالت بوسنیا
Eyalet-i Bosna
1580–1867
Flag of ایالت بوسنیا Bosnia Eyalet
Flag

ایالت بوسنیا 1683
دار الحکومتبانیا لوکا; تراونیک; سرائیوو
رقبہ 
• 1856[1]
70,038 کلومیٹر2 (27,042 مربع میل)
آبادی 
• 1732[2]
340000
• 1787[2]
600000
تاریخ
تاریخ 
• 
1580
• 
1867
ماقبل
مابعد
مملکت بوسنیا
ایالت ہرزیگووینا
ولایت بوسنیا
آج یہ اس کا حصہ ہے: بوسنیا و ہرزیگووینا
 کرویئشا
 سربیا
 مونٹینیگرو
 کوسووہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. Lippincott's Pronouncing Gazetteer: A Complete Pronouncing Gazetteer Or ...۔ 1856۔ ص 1968۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-07
  2. ^ ا ب پ Encyclopedia of the Ottoman Empire، ص 91، گوگل کتب پر By Gábor Ágoston, Bruce Alan Masters
  3. The English Cyclopaedia: Geography By Charles Knight