ایان ہنٹنگٹن
ایان راس ہنٹنگٹن او اے ایم (1931ء - 2024ء) آسٹریلیا کا سابق کرکٹ کھلاڑی تھے۔ انھوں نے 1953ء اور 1964ء کے درمیان وکٹوریہ کے لیے 46 فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔[1] ہنٹنگٹن کو جونیئر کرکٹ انتظامیہ کی خدمات کے لیے 1991ء آسٹریلیا ڈے آنرز لسٹ میں میڈل آف دی آرڈر آف آسٹریلیا سے نوازا گیا۔ [2]
ایان ہنٹنگٹن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 18 اکتوبر 1931ء ملبورن |
تاریخ وفات | 8 اگست 2024ء (93 سال) |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
وکٹوریہ کرکٹ ٹیم (1953–1964) | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ian Huntington"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-02
- ↑ "Mr Ian Ross HUNTINGTON"۔ It's An Honour۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-24