ایبٹ ٹاور
ایبٹ ٹاور | |
یہ مینار نیو ایبے کے نزدیک ڈمفریز اور گالوے، اسکاٹ لینڈ میں موجود ہے | |
ملک: | اسکاٹ لینڈ |
زیر نظر: | نجی |
موجودہ حال: | ابتدائی 1990ء میں بحال کر دیا گیا تھا |
عوام کے لیے کھلا ہوا ہے : | نہیں |
ایبٹ ٹاور، سولہویں صدی کے آخر مِیں بنا تھا۔ یہ ایک مینار نما گھر ہے۔ یہ مینار نیو ایبے کے نزدیک ڈمفریز اور گالوے، اسکاٹ لینڈ میں موجود ہے۔ یہ مینار ابتدائی 1990ء میں بحال کر دیا گیا تھا اور اب یہ ایک نجی رہائش گاہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- Coventry, Martin (2001) The Castles of Scotland, 3rd Ed. Scotland: Goblinshead ISBN 1-899874-26-7
- Maxwell-Irving, A. M. T. (2000) The Border Towers of Scotland, Creedon Publications ISBN 1-899316-31-0