ایتھنز اولمپک اسپورٹس کمپلیکس

ایتھنز اولمپک اسپورٹس کمپلیکس (لاطینی: Athens Olympic Sports Complex) یونان کا ایک اولمپک اسپورٹس کمپلیکس جو شمالی ایتھنز میں واقع ہے۔ [1] کمپلیکس پانچ بڑے مقامات کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی دیگر اضافی سہولیات پر مشتمل ہے۔

OACA
مکمل نامOlympic Athletic Center of Athens "Spiros Louis"
مقاممارؤسی، ایتھنز، یونان
مالکGreek Government
تعمیر
مرمت2000–2004 (2004ء گرمائی اولمپکس)
معمارSantiago Calatrava (Revamping)
ویب سائٹ
http://www.oaka.com.gr

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Athens Olympic Sports Complex"