ایتھول میتھیو برچیل روون (پیدائش: 7 فروری 1921ء) | (انتقال: 22 فروری 1998ء) جنوبی افریقہ کے بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1947ء اور 1951ء کے درمیان 15 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ ان کے بڑے بھائی ایرک نے بھی جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں حصہ لیا۔

ایتھول روون
ذاتی معلومات
پیدائش7 فروری 1921(1921-02-07)
کینزنگٹن، جنوبی افریقہ
وفات22 فروری 1998(1998-20-22) (عمر  77 سال)
ہرمینس, مغربی کیپ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ7 جون 1947  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ16 اگست 1951  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 15 58
رنز بنائے 290 1,492
بیٹنگ اوسط 17.05 24.06
100s/50s 0/0 1/4
ٹاپ اسکور 41 100*
گیندیں کرائیں 5,193 16,755
وکٹ 54 273
بولنگ اوسط 38.59 23.47
اننگز میں 5 وکٹ 4 20
میچ میں 10 وکٹ 0 7
بہترین بولنگ 5/68 9/19
کیچ/سٹمپ 7/– 25/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 مارچ 2020

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 22 فروری 1998ء کو ہرمینس، مغربی کیپ میں 77 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم