ایجلیبول (Aglibol) تدمر کے قدیم شامی شہر میں قمری دیوتا تھا۔ اس کے نام کے لفظی معنی "رب کا بچھڑا" ہیں۔