ایرانی کپ
ایرانی ٹرافی یا ایرانی کپ ، جسے اب اسپانسرشپ وجوہات کی وجہ سے ماسٹر کارڈ ایرانی ٹرافی بھی کہا جاتا ہے، ایک اول درجہ کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جس کا اہتمام بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) کرتا ہے۔ [3] یہ ہر سال رنجی ٹرافی کے فاتح اور باقی بھارت کی کرکٹ ٹیم کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ ریسٹ آف انڈیا کی ٹیم میں مختلف ریاستوں کی رنجی ٹیموں کے کھلاڑی شامل ہیں۔
ممالک | بھارت |
---|---|
منتطم | بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا |
فارمیٹ | فرسٹ کلاس کرکٹ |
پہلی بار | 1959–60 |
تازہ ترین | 2022–23 |
اگلی بار | 2023–24 |
فارمیٹ | ون آف |
ٹیموں کی تعداد | 2 |
موجودہ فاتح | ریسٹ اف ہندوستان کی کرکٹ ٹیم (30 واں ٹائٹل) |
زیادہ کامیاب | ریسٹ اف ہندوستان کی کرکٹ ٹیم (30 واں ٹائٹل) |
اہلیت | رنجی ٹرافی |
زیادہ رن | وسیم جعفر (1,294)[1] |
زیادہ ووکٹیں | پدماکر شیولکر (51)[2] |
[2022-23 ایرانی کپ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Records | Irani Cup (Irani Trophy) | Most Runs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2019
- ↑ "Records | Irani Cup (Irani Trophy) | Most Wickets"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2019
- ↑ "Mastercard acquires title sponsorship rights for all BCCI international and domestic home matches"۔ www.bcci.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2022