ایران معیاری وقت
ایران معیاری وقت (Iran Standard Time) یا ایران وقت (Iran Time) ایک منطقۂ وقت ہے جو ایران میں استعمال ہوتا ہے۔ ایران متناسق عالمی وقت+03:30 کا استعمال کرتا ہے، جو 52.5 درجہ نصف النہار ہے۔
ہلکے رنگ سارا سال معیاری وقت کا استعمال ظاہر کرتے ہیں۔ گہرے رنگ ظاہر کرتے ہیں کہ یہاں گرمائی وقت یا روشنیروز بچتی وقت استعمال ہوتا ہے۔